چاند ببری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مشاطکی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مشاطکی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں۔